صحیفهٔ حسینیّه (اردو)
۱۷ ۔ سورهٔ توحید
فہرستِ ابواب 318
متنِ باب
(۱۷)
سورهٔ توحید
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (1) اَللَّهُ الصَّمَدُ (۲) لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (۳) وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُواً أَحَدٌ (۴)
خدائے رحمن و رحیم کے نام سے
اے رسول کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے lاللہ برحق اور بے نیاز ہےl اس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ والدl اور نہ اس کا کوئی کفو اور ہمسر ہےl