محرم الحرام کی مناسبات
اسلامی کیلنڈر
2,996
-
۱۔ہجری قمری سال کا آغاز
-
۱۔خانہ کعبہ کو نابود کرنے کے لئے ابرھہ کے لشکر کا حملہ(۵۳سال قبل از ہجرت)
-
۱۔پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور بنی ہاشم کا شعب ابی طالب میں محاصرہ(۷ بعثت)
-
۱۔محمد بن حنفیہ فرزند امیر المومنین علی علیہ السلام کی وفات(۸۱ ھ)
-
۲۔امام حسین علیہ السلام کا کربلا پہنچنا(٦۱ھ)
-
۳۔عمر سعد کے لشکرکا کربلا میں داخل ہونا(٦۱ھ)
-
۷۔امام حسین علیہ السلام پر بندش آب(٦۱ھ)
-
۷۔عبداللہ بن زیاد کا عمر سعد کو امام حسین علیہ السلام پر سختی کرنے کے لئے خط لکھنا(٦۱ھ)
-
۸۔امام حسین علیہ السلام کی عمر سعد سے ملاقات(٦۱ھ)
-
۸۔معتصم عباسی کی درخواست پر امام محمد تقی علیہ السلام کا بغداد پہنچنا(۲۲۰ھ)
-
۹۔حضرت عباس علیہ السلام اور آپ کے بھا ئیوں کا دشمن کی امان کو قبول کرنے سے انکار(٦۱ھ)
-
۹۔تاسوعا(٦۱ھ)
-
۹۔ عمر سعد کی طرف سے امام حسین علیہ السلام کے خیموں پر عمومی حملہ کرنے کا حکم(٦۱ھ)
-
۱۰۔غزوہ ذات الرقاع کا آغاز(۵ھ)
-
۱۰۔عاشورا۔کربلا کا جانسوز سانحہ۔امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت و اصحاب علیھم السلام کی شہادت(٦۱ھ)
-
۱۰۔عصر عاشور عمر سعد کی فوج کی جنایات(٦۱ھ)
-
۱۰۔مختار ثقفی کےسپاہیوں کے ہاتھوں عبید اللہ بن زیاد کا قتل(٦۷ھ)
-
۱۱۔شہداء کربلا کے پسماندگان کو اسیر بنانا اور کربلا سے کوفہ روانگی(٦۱ھ)
-
۱۲۔ایک روایت کے مطابق امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت(۹۵ھ)
-
۱۲۔اسیران کربلا کا کوفہ پہنچنا(٦۱ھ)
-
۱۳۔امام حسین علیہ السلام اور دوسرے شہداء کربلا کی تدفین(٦۱ھ)
-
۱۳۔واقعہ حرہ(٦۳ھ)
-
۱۳۔عبد اللہ بن عفیف ازدی کی شہادت(٦۱ھ)
-
۱۳۔شہداء کربلا کے مقدس پیکر کی تدفین(٦۱ھ)
-
۱۵۔غزوہ خیبر کا واقعہ(۷ھ)
-
۱۹۔اسیران کربلا کے قافلہ کی شام کی طرف روانگی(٦۱ھ)
-
۲۲۔امیر المومنین علی علیہ السلام کا معاویہ سے جنگ کے صفین پہنچنا(۳۷ھ)
-
۲۳۔وہابیوں کا امامین عسکریین علیھما السلام کے حرم کو بم دھماکہ کے ذریعے تباہ کرنا(۱۴۲۷ھ)
-
۲۵۔امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت(۹۵ھ)
-
۲٦۔امام حسن علیہ السلام کے احفاد میں سید علی بن حسن مثلث کی منصور دوانقی کے زندان میں شہادت(۱۴۹ھ)
-
۲۸۔امام محمد تقی علیہ السلام کا معتصم عباسی کی درخواست پر بغداد پہنچنا (۲۲۰ھ)