ماہ صفر کی مناسبات
اسلامی کیلنڈر
2,944
-
۱۔اسیران اہلبیت امام حسین علیہ السلام کے کاروان کا شام میں داخل ہونا(٦۱ھ)
-
۱۔جنگ صفین کا واقعہ(۳۷ھ)
-
۳۔امام زین العابدین علیہ السلام کے فرزند حضرت زید کی شہادت(۱۲۱ھ)
-
۳۔ایک روایت کے مطابق امام باقر علیہ السلام کی ولادت(۵۷ھ)
-
۵۔ شام میں حضرت رقیہ بنت حسین علیہ السلام کی شہادت (٦۱ھ)
-
۷۔امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت(۱۲۸ھ)
-
۷۔ایک روایت کے مطابق امام حسن مجتبی علیہ السلام السلام کی شہادت(۵۰ھ)
-
۸۔شہادت حضرت اویس قرنی(۳۷ھ)
-
۸۔حضرت سلمان فارسی کی وفات(۳٦ھ)
-
۸۔متوکل عباسی کے حکم پر ابن زیات کی گرفتاری اور اسے اذیت دینا(۲۳۳ھ)
-
۹۔شہادت عمار یاسر (۳۷ھ)
-
۹۔جنگ نہروان کا واقعہ(۳۸ھ)
-
۱۴۔مصر میں محمد بن ابی بکر کی شہادت(۳۸ھ)
-
۱۷۔ایک روایت کے مطابق امام رضا علیہ السلام کی شہادت(۲۰۳ھ)
-
۲۰۔چہلم امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت حرم علیھم السلام کی شام سے کربلا واپسی(٦۱ھ)
-
۲۷۔رومیوں سے جنگ کے لئے اسامہ بن زید کو سپاہ اسلام کی ماموریت دینا(۱۱ھ)
-
۲۸۔پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت(۱۱ھ)
-
۲۸۔ امام حسن مجتبی علیہ السلام السلام کی شہادت(۵۰ھ)
-
۳۰۔قریش کے سربراہوں کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو قتل کرنے کی سازش کرنا(۱ھ)
-
۳۰۔ امام رضا علیہ السلام کی شہادت(۲۰۳ھ)