شعبان کی مناسبات
اسلامی کیلنڈر
3,010
-
۲۔غزوہ بنی مصطلق کا آغاز
-
۳۔حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت(۳ ھ)
-
۳۔امام حسین علیہ السلام کا مکہ معظمہ پہنچنا
-
۴۔حضرت عباس بن امیر المومنین علی علیہ السلام کی کی ولادت(۲٦ھ)
-
۵۔امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت(۳۸ ھ)
-
۵۔امام زین العابدین علیہ السلام کی والدہ حضرت بی بی شہر بانو کی وفات(۳۸ ھ)
-
۱۱۔حضرت علی اکبر بن حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت (۳۳ ھ)
-
۱۴۔ حضرت قاسم بن امام حسن علیہ السلام کی ولادت
-
۱۵۔امام زمانہ حضرت مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کی ولادت(۲۵۵ ھ)
-
۱۵۔شیخ علی بن محمد سمری کی وفات(امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے چوتھے نائب خاص)(۳۲۹ ھ)
-
۱8۔ولادت حضرت رقیہ علیھا السلام
-
۱۹۔غزوہ بنی مصطلق(٦ھ)