رجب کی مناسبات
اسلامی کیلنڈر
3,129
-
۱۔ امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت (۵۷ ھ)
-
۲۔ ایک روایت کے مطابق حضرت امام نقی علیہ السلام کی ولادت (۲۱۲ ھ)
-
۳۔شہادت امام ہادی علیہ السلام (۲۵۴ ھ)
-
۹۔ولادت حضرت علی اصغر علیہ السلام (٦۰ ھ)
-
۱۰۔ ولادت امام جواد علیہ السلام (۱۹۵ ھ)
-
۱۲۔ حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کا کوفہ پہنچنا اور اسے حکومت کا دارالخلافہ قرار دینا۔(۳٦ھ)
-
۱۳۔ولادت حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام(۲۳ سال قبل از ہجرت)
-
۱۵ ۔ وفات حضرت زینب کبری علیھا السلام (٦۲ھ)
-
۱۵۔ ایک روایت کے مطابق حضرت امام صادق علیہ السلام کی شہادت
-
۱۵۔بیت المقدس سے مکہ کی طرف کعبہ کی تبدیلی کا حکم(۲ ھ)
-
۱۵۔ ایک روایت کے مطابق حضرت امام علی علیہ السلام کا حضر ت فاطمہ زہرا علیھا لسلام سے ازدواج
-
۱٦۔مھتدی عباسی کا قتل
-
۱۸۔حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرزند حضرت ابراہیم کی وفات(۱۰ ھ)
-
۲۵۔ فتح خیبراور حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے ہاتھوں مرحب کا قتل ہونا(۷ ھ)
-
۲۵۔حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت(۱۸۳ ھ)
-
۲٦۔مکہمیںحضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے والد حضرت ابو طالب علیہ السلام کی وفات(۱۰ ھ)
-
۲۷۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت(۱۳ سال قبل از ہجرت)
-
۲۷۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی معراج(۱۲ بعثت)
-
۲۸۔امام حسین علیہ السلام کی مدینہ سے مکہ کی طرف روانگی(٦۰ھ)
-
۲۹۔غزوہ تبوک(۹ ھ)