ربیع الثانی کی مناسبات
اسلامی کیلنڈر
2,937
-
۱۔ توابين کا قیام(۶۵ ھ)
-
۴۔ احفاد امام حسن مجتبى علیه السلام میں سے حضرت عبدالعظيم حسنى علیه السلام کی ولادت جو کہ شهر رى میں مدفون ہیں (۱۷۳ ھ)
-
۴۔ غزوه بنى النضير (۴ ھ)
-
۴۔ غزوه غابه (۶ ھ)
-
۸۔ایک روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کی شہادت (۱۱ ھ)
-
۸۔ ولادت امام حسن عسكرى علیه السلام (۲۳۲ ھ)
-
۱۰۔شہر قم میں حضرت فاطمه معصومه علیھا السلام کی شہادت (۲٠۱ھ)
-
۱۵۔محمد بن قاسم علوى کا معتصم کے زندان میں قید ہونا (۲۱۹ ھ)
-
۲۲۔شہر قم میں امام تقی علیه السلام کے فرزند کی وفات(۲۹۶ ھ)
-
۳۰۔رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم کی زوجہزينب بنت خزيمه کی وفات(۴ ھ)