ربیع الاول کی مناسبات
اسلامی کیلنڈر
2,868
-
۱۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدینہ ہجرت(۱۳ بعثت)
-
۱۔لیلہ المبیت۔یعنی وہ رات جب حضرت امام علی علیہ السلام پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جگہ پر سوئے(۱۳بعثت)
-
۱۔حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی شان میں آیت کا نازل ہونا(۱ھ)
-
۳۔قم میں محمد بن احمد بن موسی مبرقع کی وفات(۳۱۵ ھ)
-
۳۔یزید بن معاویہ کا منجنیق کے ذریعہ خانہ کعبہ کو تباہ کرنا(٦۳ھ)
-
۴۔پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی غار ثور سے مدینہ کی طرف روانگی(۱ھ)
-
۵۔حضرت سکینہ بنت حسین علیھما السلام کی وفات(۱۱۷ھ)
-
۸۔شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام (۲٦۰ھ)
-
۹۔ حضرت امام مہدی عجل للہ فرجہ الشریف کی امامت کا آغاز(۲٦۰ھ)
-
۹۔ ابو لولو کا عمر کو قتل کرنا
-
۹۔ عمر سعد کی ہلاکت
-
۱۰۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آٹھ سال کی ومر میں آپ کے جد امجد حضرت عبد المطلب کی وفات (۴۵ سال قبل از ہجرت)
-
۱۰۔پچیس سال کی عمر میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حضرت خدیجہ سے شادی(۲۸ سال قبل از ہجرت)
-
۱۲۔پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مدینہ میں قبا نام کے مقام پر پہنچنا(۱ھ)
-
۱۲۔امام حسین علیہ السلام کے انتقام کے لئے مختار ثقفی کا کوفہ میں قیام کرنا(٦٦ھ)
-
۱۴۔ یزید کی ہلاکت
-
۱۵۔سریہ حمزہ بن عبد المطلب علیہ السلام (۲ ھ)
-
۱۷۔ولادت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم(عام الفیل)
-
۱۷۔ولادت امام صادق علیہ السلام (۸۳ ھ)
-
۲۲۔ غزوہ بنی نضیر (۴ھ)
-
۲۲۔ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی دختر حضرت فاطمہ معصومہ علیھا السلام کا قم میں داخل ہونا۔(۲۰۱ ھ)
-
۲۵۔غزوہ دومہ الجندل(۵ ھ)
-
۲٦۔صلح امام حسن مجتبی علیہ السلام (۴۱ھ)