جمادی الثانی کی مناسبات
اسلامی کیلنڈر
3,062
-
۳۔ایک روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کی شہادت (۱۱ ھ)
-
۱۰۔امیر المومنین علی السلام کے بھائی حضرت جعفر طیار علیہ السلام کی شہادت (۸ ھ)
-
۱۰۔واقعہ موتہ (۸ ھ)
-
۱۰۔ امیر المومنین علی علیہ السلام کا اہل نجران سے عہد نامہ(۳۷ ھ)
-
۱۰۔ زید بن علی علیہ السلام کے سر مبارک کا مصر پہنچنا(۱۲۲ ھ)
-
۱۳۔ حضر ت ابو الفضل العباس علیہ السلام کی والدہ حضرت ام البنین علیھا السلام کی وفات(٦۴ھ)
-
۲۰۔ ولادت حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام(۵ بعثت)
-
۲۲۔ابو بکر کی موت(۱۳ ھ)
-
۲۷۔ ایک روایت کے مطابق حضرت امام نقی علیہ السلام کی شہادت (۲۵۴ھ)
-
۲۷۔حضرت علی بن امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت(۱۱٦ھ)
-
۲۹۔حضرت سید محمد بن امام نقی علیہ السلام کی وفات(۲۵۲ ھ)
-
۳۰۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ زینب بنت خزیمہ کی وفات( ۴ ھ)