جمادی الاول کی مناسبات
اسلامی کیلنڈر
3,083
-
۵۔امیر المومنین علی علیہ السلام کی دختر حضرت زینب علیھا السلام کی ولادت(۵ ھ)
-
۱۰۔حوالی بصرہ میں جنگ جمل کاآغاز (۳٦ھ)
-
۱۳۔ ایک روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کی شہادت (۱۱ ھ)
-
۱۵۔ ایک روایت کے مطابق حضرت امام سجاد علیہ السلام کی ولادت (۳۸ ھ)
-
۱۵۔ ابراہیم بن مالک اشتر اور مصعب بن زبییر شام کے سپاہیوں سے لڑتے ہوئےقتل ہونا(۷۲ ھ)
-
۱۵۔ شہادت محمد بن ابی بکر(۳۸ ھ)
-
۲۷۔شہادت ابو سلمہ اسدی(۴ ھ)
-
۳۰۔شیخ محمد بن عثمان عمری کی وفات(امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دوسرے نائب خاص)(۳۰۵ ھ)