ذی القعدہ
37 آئٹم
48 ملاحظات
دن 1
-
حضرت آدم علیہ السلام کا جنت سے نکالے جاناحضرت آدم علیہ السلام کا جنت سے نکالے جانا
-
حضرت موسی بن عمران علیہ السلام کا کوہ طور پر میقاتحضرت موسی بن عمران علیہ السلام کا کوہ طور پر میقات
-
جنگ حدیبیہ (٦ھ)
-
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا زینب بنت جحش سے ازدواج(۵ ھ)رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا زینب بنت جحش سے ازدواج(۵ ھ)
-
حضرت فاطمہ معصومہ علیھا السلام کی ولادت (۱۷۳ ھ)
-
غزوهٔ بدر الصغري ( ۴ ہجری)غزوهٔ بدر الصغري ( ۴ ہجری)
-
اشعث بن قيس کی ہلاکت(۴۰ ہجری)
دن 2
-
شلمغاني کی ہلاکت(امام زمانہ علیہ السلام کی جانب سے توقيع میں اس کے بارے میں لعن وبرائت صادر ہوئی ہے) سنہ ۳۲۳ ہجری
دن 5
-
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آپ کے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ذریعہ کعبہ کی بنیادوں کی تجدید
-
جليل القدر سيد بن طاوس رضوان الله عليه کی وفات(۶۶۴ ہجری)جليل القدر سيد بن طاوس رضوان الله عليه کی وفات(۶۶۴ ہجری)
دن 9
-
جناب مسلم بن عقيل کا امام حسين عليه السلام کوفہ کے اٹھارہ ہزار افراد کی بیعت کرنے متعلق خط لکھنا(۶۰ ہجری)
دن 10
-
متوکّل لعنة الله عليہ کے وزیر ابن خاقان لعنۃ اللہ علیہ کی ہلاکت( ۲۶۳ ہجری)
دن 11
-
حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی ولادت (۱۴۸ ھ)
-
جناب شيخ مفيد قدس سره کی ولادت(۳۳۶ يا ۳۳۸ پجری)جناب شيخ مفيد قدس سره کی ولادت(۳۳۶ يا ۳۳۸ پجری)
دن 13
-
حسین بن علی (معروف بہ شہید فخ) کے قیام کا آغاز (۱٦۹ھ)
-
بنی عباس کے خلفامیں سے مکتفي بالله علي بن معتضد عباسی کی ہلاکت(۲۹۵ ہجری)بنی عباس کے خلفامیں سے مکتفي بالله علي بن معتضد عباسی کی ہلاکت(۲۹۵ ہجری)
-
سيد بن طاووس قدس سره کا شیعوں کے لئے سحر کے وقت سامراء میں امام زمانہ ارواحنا فداہ کی دعا سننا( ۶۳۸ ہجری)
دن 14
-
منصور حلاّج کا قتل ہونا(قول شيخ بهائي کے قول کے مطابق)، سنہ ۳۰۹ ہجری
دن 15
-
بنی عباس کے سپاہیوں کا شام میں بنی امیہ کا قتل عام (۱۳۲ ھ)بنی عباس کے سپاہیوں کا شام میں بنی امیہ کا قتل عام(۱۳۲ ھ)
دن 16
-
بنی العباس کے تیسویں خلیفہ مسترشد بالله لعنة الله عليه کی ہلاکت(۵۲۹ ہجری)بنی العباس کے تیسویں خلیفہ مسترشد بالله لعنة الله عليه کی ہلاکت(۵۲۹ ہجری)
دن 17
-
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مدینہ سے عراق میں تبعید(۱۷۹ ھ)حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مدینہ سے عراق میں تبعید(۱۷۹ ھ)
-
هلاکت ابن هبيره ، والي منصوب بني اميه در کوفه و بصرههلاکت ابن هبيره ، والي منصوب بني اميه در کوفه و بصره
دن 23
-
غزوہ بنی قریظہ( ۵ ھ)
-
ایک روایت کے مطابق حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت(۲۰۳ ھ)
-
منصور حلاّج کا قتل ہونا،سنہ ۳۰۹ ہجری (دوسرے قول کے مطابق ۲۴ ذيقعده)
دن 25
-
روز دحو الارض(خانہ کعبہ کے نیچے زمین کا پہن ہو جانا)روز دحو الارض(خانہ کعبہ کے نیچے زمین کا پہن ہو جانا)
-
امام رضا علیہ السلام کی مدینہ سے خراسان کی طرف روانگی (۲۰۰ ھ)امام رضا علیہ السلام کی مدینہ سے خراسان کی طرف روانگی(۲۰۰ ھ)
-
ولادت محمد بن ابی بکر (۱۰ ھ)
-
حضرت آدم علیہ السلام کے توسط سے کعبہ کی تاسیسحضرت آدم علیہ السلام کے توسط سے کعبہ کی تاسیس
-
آخری حج کے لئےرسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدینہ سے روانگی(۱۰ ھ)آخری حج کے لئےرسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدینہ سے روانگی(۱۰ ھ)
-
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت
-
کے پچیسویں دن (دحو الأرض) حضرت امام رضا عليه السلام کی زیارت
دن 26
-
ایک روایت کے مطابق محمد بن ابی بکر کی ولادت(۱۰ھ)
-
حجۃ الوداع کے اعمال انجام دینے کے لئے پیغمبر اکرم صلي الله عليه وآله اور آپ کے اصحاب کامدينه سے روانہ ہونا(۱۰ ہجری)
دن 29
-
غیبت صغری کے زمانے میں شلمغانی کذاب کی پھانسی(۳۲۲ ھ)
دن 30
-
یزید بن ولید کی موت (۱۲٦ھ)
-
امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت(۲۲۰ ھ)